اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، فلسطین میں آج ۳۰ مارچ کو ملین مارچ کا آغاز ہو چکا ہے تاہم غزہ کے اطراف و اکناف سے کثیر تعداد میں لوگ مشرقی غزہ کی سرحد پر جمع ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف صہیونی فوج نے کئی راستوں کو بند کر دیا ہے۔
صہیونی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ۲ فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے جبکہ ابھی تک ۲۰۹ فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔





۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲